Ads

70 سال سے ملک کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ افسوسناک ہے، نوازشریف

70 سال سے ملک کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ افسوسناک ہے، نوازشریف

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 70 سال سے ملک کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے.

پنجاب ہاؤس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70 سال سے ملک کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ افسوسناک ہے کبھی وزیراعظم کو ہٹا دیا جاتا ہے کبھی پھانسی دی جاتی ہے کبھی وزیراعظم گرفتار ہوتا ہے تو کبھی جلاوطن کردیا جاتا ہے دنیا کے کسی مہذب معاشرے میں ایسا نہیں ہوتا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس

نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاناماکیس میں میرے خلاف آنے والا عدالتی فیصلہ حقائق کے خلاف تھا اس فیصلے کو عوام نے قبول نہیں کیا، عوام اور مسلم لیگ(ن) کے تمام کارکنان میرے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم سب مل کر بہت جلد پاکستان کی ترقی کا عہد کریں گے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: نوازشریف کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور

 

The post 70 سال سے ملک کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ افسوسناک ہے، نوازشریف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2iditfM

via Blogger http://ift.tt/2Bu2peb
November 28, 2017 at 03:32AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment