Ads

ارباب عالمگیر، عاصمہ اور رئیسانی کیخلاف تحقیقات جلد مکمل ہونگی، چیرمین نیب

 لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ارباب عالمگیر، عاصمہ ارباب اور اسلم رئیسانی کیخلاف تحقیقات جلد مکمل کی جائیں گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر، ان کی اہلیہ و سابق رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کیخلاف تحقیقات جلد مکمل کی جائیں گی۔ ملزمان کیخلاف  آمدن سے زائد غیرقانونی اثاثے بنانے اور گوادر میں زمینوں کی ناجائز الاٹمنٹس کے الزامات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیب نے ارباب عالمگیر کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے، کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا اور تمام نیب تحقیقات کو قانون و ٹھوس شواہد کی بنا پر جلد پایہ تکمیل تک پہنچا دیا جائے گا۔

The post ارباب عالمگیر، عاصمہ اور رئیسانی کیخلاف تحقیقات جلد مکمل ہونگی، چیرمین نیب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2yy2TCl
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment