Ads

سردیوں میں فیئراینڈ لولی ونٹر فیئرنس کریم سے جلد کو نکھارئیے

سردیاں آتے ہی خواتین کی جلد خشکی اور کھنچاؤ جیسے مسائل کا شکار ہوجاتی ہے، جلد کوسردیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خواتین روز مرہ استعمال کی جانے والی فیئرنیس کریمز کے بجائے موئسچرائزنگ کریمز اور دیگر لوشنز استعمال کرتی ہیں جن میں سورج کی روشنی اور موسم کی سختی سے بچانے کیلئے خاص اجزا نہ ہونے کے باعث جلد کو مزید نقصان پہنچتا ہے جس کے باعث جلد بے رونق ہوجاتی ہے۔

خاص طور پر سردیوں میں خشک جلد کے لئے بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں لیکن کوئی اورحل نہ ہونے کی وجہ سے خواتین ان مسائل سے بچنے کیلئے اپنے نکھار پر سمجھوتہ کرتی ہیں جس کا خمیازہ انہیں سانولی اور چکنی جلد کی صورت بگھتنا پڑتا ہے جو شخصیت پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔

لہٰذا اب خواتین کو اپنی رنگت پر سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ فیئراینڈ لولی ونٹرفیئرنس کریم ایک ساتھ دو فائدے دیتی ہے۔ اس میں شامل بہترین موئسچرائزراورایڈوانس ملٹی وٹامن جلد کی گہرائی تک جاکر نہ صرف جلد سے خشکی ختم کرتے ہیں  بلکہ جلدکو چکنا بھی نہیں کرتے۔

خاص فارمولے کے ساتھ اس کریم کے استعمال کی وجہ سے خواتین کی رنگت میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے جلد سردیوں میں بھی ترو تازہ اور خوبصورت نظرآتی ہے۔

The post سردیوں میں فیئراینڈ لولی ونٹر فیئرنس کریم سے جلد کو نکھارئیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2AirzyG
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment