Ads

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ڈانس وڈیو وائرل

نئی دلی: ظہیر خان اور اداکارہ ساگاریکا کی شادی کی تقریب میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ڈانس وڈیو وائرل ہوگئی۔

ظہیر خان اور ساگاریکا 23 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس کے بعد انہوں نے قریبی دوستوں کیلیے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں بالی ووڈ اور کرکٹ اسٹارز نے شرکت کی، تقریب میں ویرات کوہلی، انوشکا شرما، سشمیتا سین، ارشد وارثی، سچن ٹنڈولکر، وریندر سہواگ، ثانیہ مرزا، اجیت اگارکر اور دیگر بھی موجود تھے۔

تقریب میں جہاں دیگر لوگوں نے رقص کیا، وہاں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے بھی رقص کرتے ہوئے خوب داد وصول کی، ایونٹ کی وڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں نے گزشتہ سال یووراج سنگھ اور ہیزل کیچ کی شادی کے موقع پر بھی خوب رنگ جمایا تھا۔

The post ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ڈانس وڈیو وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2zMbge0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment