Ads

نئی آئینی ترمیم کیلیے پی پی پی اور پی ٹی آئی کو تعاون کرنا ہوگا، سعد رفیق

نئی آئینی ترمیم کیلیے پی پی پی اور پی ٹی آئی کو تعاون کرنا ہوگا، سعد رفیق

 اسلام آباد: وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نئی آئینی ترمیم کے لیے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کو تعاون کرنا ہوگا کیونکہ عام انتخابات مقررہ وقت پر کروانے کے لیے آئینی ترمیم ضروری ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نئی آئینی ترمیم کے لیے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کو تعاون کرنا ہوگا کیونکہ عام انتخابات مقررہ وقت پر کروانے کے لیے آئینی ترمیم ضروری ہے۔

سعد رفیق نے کہا کہ نئی مردم شماری کے بعد آئینی ترمیم ضروری ہے لہذا نئی حلقہ بندیوں کے لیے مل کر ترمیم کرنا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی ماحول کو آلودہ کرنے کے لیے سیاسی اسموگ پیدا کی جارہی ہے جب کہ جمہوریت کو بدنام کرنے کے لیے پی ٹی آئی اور پیپلزپار ٹی مسلسل خراب کردار اداکررہے ہیں۔

The post نئی آئینی ترمیم کیلیے پی پی پی اور پی ٹی آئی کو تعاون کرنا ہوگا، سعد رفیق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2AbTjS9

via Blogger http://ift.tt/2AcMLT1
November 06, 2017 at 12:28AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment