Ads

حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی، عمران خان

چشتیاں: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی۔

چشتیاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ حکومتی ارکان قومی اسمبلی کو 94 ارب کے فنڈز رشوت کے طور پر دیئے گئے ہیں، پاکستان میں جمہوریت کو بچانے کیلئے قبل از وقت انتخابات ضروری ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ 20 سال سے کرپشن کے خلاف جدوجہد کررہا ہوں ، اگلے الیکشن کیلئے ٹکٹس کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کی مشاورت سے کروں گا۔

The post حکومتی ارکان اسمبلی کو 94 ارب کی رشوت دی گئی، عمران خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2jFslM3
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment