Ads

ایف سی کی بلوچستان میں کارروائی، افغان خفیہ ایجنسی کا اہلکار گرفتار

 راولپنڈی: ایف سی نے بلوچستان میں موسی کالونی اور سنگن کے علاقوں میں کارروائی کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کے اہلکار کو گرفتار کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی نے خفیہ اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے علاقوں موسی کالونی اور سنگن میں کارروائی کے دوران افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے لیے کام کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کر لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کارروائی کے دوران سنگن کے علاقے سے اسلحہ اور مواصلاتی آلات بھی برآمد کرلیے گئے جب کہ ڈیرہ مراد جمالی اور ٹالی کے مکینوں نے اپنے ہتھیار ایف سی کے پاس جمع کروا دیے۔

The post ایف سی کی بلوچستان میں کارروائی، افغان خفیہ ایجنسی کا اہلکار گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2pU3SZx
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment