Ads

سال نوپرسندھ بھرمیں ہوائی فائرنگ اورون وہیلنگ پرپابندی

 کراچی: سندھ حکومت نے سال نو کے موقع پر صوبے بھر میں ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل کی ون وہیلنگ اور ریسنگ پر پابندی لگادی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سال نوپرسندھ بھرمیں ہوائی فائرنگ، ون وہیلنگ اورریسنگ پرپابندی عائد کردی گئی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پابندی کا اطلاق صوبے بھرمیں 31 دسمبر کی شام سے یکم جنوری کی صبح تک ہوگا۔

سندھ پولیس نے نیو ایئرنائٹ کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور دہشتگردی کی ممکنہ کارروائی کے تدارک کےلیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے ، اس سلسلے میں تمام تھانوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ نیو ایئر نائٹ کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔

The post سال نوپرسندھ بھرمیں ہوائی فائرنگ اورون وہیلنگ پرپابندی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2zLoqmB
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment