Ads

اوکاڑہ میں سیلفی کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی

اوکاڑہ: ایل بی ڈی سی اکبر روڈ پر نامعلوم شخص سیلفی لیتے ہوئے نہر میں جاگرا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوکاڑہ میں سیلفی کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ ایل بی ڈی سی اکبرروڈ پر نامعلوم نوجوان سیلفی لیتے ہوئے نہر میں گرگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے عینی شاہدین نے نامعلوم شخص کے نہر میں گرنے کی اطلاع دی تھی جس کے بعد  ریسکیو 1122 کی ٹیم اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم ابھی تک نوجوان کی لاش نہیں ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کو نہر کے قریب سیلفی لیتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد نوجوان اپنا توازن کھوبیٹھا اور نہر میں جاگرا۔

The post اوکاڑہ میں سیلفی کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2j99GIU
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment