Ads

پاکستان عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا

دبئی: نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 1-2  سے جیتنے کے بعد قومی ٹیم عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی۔

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے تیسرے اور آخری فیصلہ کن میچ کے اختتام پر آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نے 126 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے جب کہ کیوی ٹیم 123 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ تنزلی کے بعد  دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔

رینکنگ کی فہرست میں بھارت کا تیسرا اور انگلینڈ کا چوتھا نمبر ہے، ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز پانچویں ،جنوبی افریقا چھٹے جب کہ آسٹریلیا ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ رینکنگ میں  سری لنکا آٹھویں ، افغانستان نویں اور بنگلا دیش دسویں نمبر پر موجود ہے۔

 

 

The post پاکستان عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2nj840t
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment