Ads

سینیٹ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے تاریخوں کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 4 فروری سے 6 فروری تک ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کراسکتے ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: امریکا کے سینیٹ انتخابات میں 25 سال بعد ٹرمپ کی پارٹی کو شکست

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 9 فروری تک مکمل کی جائے گی جب کہ امیدواروں کی فہرست 15 فروری کو جاری کردی جائے گی۔ سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: امیدواروں نے سینیٹ انتخابات میں کروڑوں روپے کی پیش کش ٹھکرا دی

واضح رہے کہ سینیٹ ارکان کی مدت 6 برس ہوتی ہے تاہم ہر 3 برس بعد سینیٹ کی نصف نشستوں پر انتخابات ہوتے ہیں۔

The post سینیٹ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2DMvhn2
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment