Ads

بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار کرلیا

لاہور: بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے لاہور کی پل موران چیک پوسٹ پر غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بی ایس ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار پاکستانی شہری کی شناخت 40 سالہ مشتاق جاوید ولد فرزند جاوید کے نام سے ہوئی اور اس کے قبضے سے میٹرک کی سند اور دیگر دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار مشاق جاوید میاں میر کالونی لاہور کا رہائشی ہے۔

The post بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2sVJatV
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment