Ads

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید

 راولپنڈی: کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول سے 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر نکیال سیکٹر کے گاؤں کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے محمد فاروق نامی شہری شہید ہوگیا جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹی ایچ کیو نکیال منتقل کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا۔

The post کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2EKKKEm
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment