Ads

لاہور میں عمران خان پر دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ

لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کو عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو تحریری طور پر عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔

خط میں کہا گیا گیا ہے کہ دہشت گرد لاہور میں عمران خان  کو نشانہ بناسکتے ہیں، اس کے لئے پولیس کی جانب سے حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں تاہم پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور سیکیورٹی انتظامات کے ذمہ دار لوگ بھی تقریبات کے دوران مزید حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔

واضح رہے کہ عمران خان  تحریک انصاف کی رکن سازی مہم کے دوران ہفتے اور اتوار کو لاہور میں مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔

 

The post لاہور میں عمران خان پر دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2pXOdFE
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment