Ads

سیکیورٹی فورسزکا بلوچستان میں آپریشن، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے دوران بلوچستان میں انٹیلی بیسڈ کارروائی کرکے بھارتی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ایف سی نے بلوچستان کے صوبے کے مختلف علاقوں میں انٹیلی بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں مشتبہ دہشتگردوں کی پناگاہوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق برآمد کئے گئے اسلحہ میں خودکش جیکٹس، آرپی جی راکٹس، سب مشین گنز، باردوی سرنگیں اور ڈیٹونیٹرز سمیت دیگر دھماکہ خیز مواد شامل ہیں۔

The post سیکیورٹی فورسزکا بلوچستان میں آپریشن، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2F0jXE8
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment