Ads

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جوتوں سے ہیروئن برآمد ہونے پر برطانوی شہری گرفتار

بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے  بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے برطانوی باشندے کو گرفتار کرکے اس سے پونے 2 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔

اے ایس ایف حکام کے مطابق ملزم آصف خان برطانوی شہری ہے اور قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 785 کے ذریعے برطانیہ جارہا تھا۔ دوران تلاشی ملزم کے جوتوں سے پونے دو کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی جسے قبضے میں لےکر ملزم کو اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے حوالے کردیا گیا ہے۔

The post اسلام آباد ایئرپورٹ پر جوتوں سے ہیروئن برآمد ہونے پر برطانوی شہری گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2EaqcA7
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment