Ads

این اے 243 سے علی رضا عابدی کا عمران خان کی کامیابی چیلنج کرنے کا اعلان

این اے 243 سے علی رضا عابدی کا عمران خان کی کامیابی چیلنج کرنے کا اعلان

 کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوارعلی رضا عابدی نے عمران خان کی کامیابی کوچیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی رضا عابدی نے کہا کہ ان کے حلقے میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کی گئی، انہیں نتائج قبول نہیں، وہ آئندہ ایک دو روزمیں الیکشن ٹریبونل میں نتائج کے خلاف درخواست دیں گے۔

واضح رہے کہ غیرحتمی سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 91 ہزار358 ووٹ لے کرکامیاب قرارپائے ہیں جب کہ علی رضا عابدی 24 ہزار82 ووٹ لے کردوسرے نمبرپررہے تھے۔

 

The post این اے 243 سے علی رضا عابدی کا عمران خان کی کامیابی چیلنج کرنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2v8OpV2

via Blogger https://ift.tt/2NMr438
July 27, 2018 at 03:37AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment