Ads

پشاور میں کرپشن کے الزام میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے 2 ملازم گرفتار

پشاور میں کرپشن کے الزام میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے 2 ملازم گرفتار

پشاور: نیب نے عبدالولی خان یونیورسٹی میں خرد برد کے الزام میں 2 ملازم گرفتار کرلیے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا نیب نے گریڈ انیس اور گریڈ اٹھارہ کے دو ملازمین پیر اسفندیار اور شفیق اللہ کو لاکھوں روپے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

نیب خیبر پختونخوا کے مطابق پیر اسفندیار اور شفیق اللہ عبدالولی خان یونیورسٹی میں تعینات تھے، ملزمان نے مردان کے یونیورسٹی میں آئی ٹی ، فرنیچر اور لیبارٹری کی مد میں لاکھوں روپے کی خرد برد کی، دونوں ملزمان نے سابق وائس چانسلر کی ایما پر لاکھوں روپے کا غیر معیاری سامان خریدا۔

The post پشاور میں کرپشن کے الزام میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے 2 ملازم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2AaWXjX

via Blogger https://ift.tt/2LJ4bA6
July 27, 2018 at 12:52AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment