Ads

چترال میں 3 طالبات گرم چشمہ میں ڈوب کر جاں بحق

چترال کی وادی گرم چشمہ میں 3 طالبات تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گرم چشمہ میں 3 طالبات تالاب میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلی گئیں اور ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں جب کہ ان بچیوں کا تعلق گاؤں گفتی سے بتایا جارہا ہے۔

واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر تینوں طالبات کی لاشیں نکال لیں اورا نہیں اسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔

The post چترال میں 3 طالبات گرم چشمہ میں ڈوب کر جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LGOg5x
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment