Ads

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے سے 45 افراد ہلاک

اترکھنڈ: ریاست اترکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے سے 45 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں بس گہری کھائی میں گرنے کے باعث 45 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی جب کہ بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ ریاست اترکھنڈ کے ضلع پوری گھروال میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس 200 میٹر گہری کھائی میں جاگری، حادثہ کی وجہ بس میں مسافروں کا گنجائش سے زیادہ سوار ہونا ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

The post بھارتی ریاست اترکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے سے 45 افراد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2tG7uOy
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment