Ads

تحریک انصاف کا حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، کے پی اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، کے پی اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے حکومت سنبھالتے ہی سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کی حیثیت سے کام کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی کی اعلی سطحی مشاورت میں کیا گیا۔

واضح رہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک رفیق رجوانہ، سندھ میں محمد زبیر جب کہ خیبر پختونخوا میں اقبال ظفر جھگڑا صوبائی گورنر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جب کہ بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بھائی ہیں۔

 

The post تحریک انصاف کا حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، کے پی اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LVbvFU

via Blogger https://ift.tt/2LEAlwK
July 27, 2018 at 01:32AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment