Ads

بابرہ شریف نے ڈیم فنڈ کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کیے

لاہور: ماضی کی مقبول ترین اداکارہ بابرہ شریف نے ڈیم فنڈ کے لیے دس لاکھ روپے عطیہ کیے ہیں اور کہا ہے کہ ہر شخص کو اس ملک کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

اداکارہ بابرہ شریف نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ڈیم فنڈ کے لیے دس لاکھ روپے کا چیک دیا ہے، سب فنکاروں کو اس نیک  کام میں آگے بڑھنا چاہیئے۔

بابرہ شریف نے کہا اس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے، ہر شخص کو اس ملک کے لیے اپنا کرداراداکرنا چاہیئے۔ ڈیم فنڈ ملک کے لیے ضروری ہے، زیادہ نہیں تو ہر شخص دس روپے تو ڈیم فنڈ کے لیے عطیہ کرسکتا ہے۔

The post بابرہ شریف نے ڈیم فنڈ کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Bnzi0l
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment