Ads

ٹی 10 لیگ: وقار یونس کی جگہ اسٹیفن فلیمنگ بنگال ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر

ٹی 10 لیگ: وقار یونس کی جگہ اسٹیفن فلیمنگ بنگال ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر

 لاہور: ٹی ٹین لیگ کی فرنچائز بنگال ٹائیگرز نے وقار یونس کی جگہ اسٹیفن فلیمنگ کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

بنگال ٹائیگرز کے مینٹور انیس ساجن نے غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پہلے سیزن میں وقار یونس نے 100 فیصد سے بھی زیادہ ان پٹ دی، تاہم اب ہم نے محسوس کیا ہے کہ ہمیں ایک غیرایشیائی کوچ کی ضرورت ہے، اس کی وجہ سے ٹیم کے پلیئرز خصوصا ایشین پلیئرز پر ایک الگ تاثر قائم ہو گا۔

اسٹیفن فلیمنگ نے اس آفر کے جواب میں کہا ہے کہ بنگال ٹائیگرز کی کوچنگ آفر قبول کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، آئندہ ایونٹ میں ٹیم کے ساتھ کام کرنے کیلیے بے تاب ہوں۔ واضح رہے کہ ٹی ٹین لیگ کا دوسرا ایڈیشن 23 نومبر سے 2 دسمبر تک یو اے ای میں شیڈول ہے۔

The post ٹی 10 لیگ: وقار یونس کی جگہ اسٹیفن فلیمنگ بنگال ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PjiVUH

via Blogger https://ift.tt/2wo4cAw
August 29, 2018 at 04:09AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment