Ads

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے 2 کشمیری شہید

 سری نگر: بھارتی فورسزنے ضلع باندی پورہ کےعلاقے میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوکشمیریوں کوشہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورس اشتعال انگیزی اوربربریت کا مظاہرہ کرنے میں دن بدن آگے بڑھ رہی ہے اوراب ایک بارپھرمقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ کےعلاقے حاجن کا محاصرہ کرتے ہوئے دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

نوجوانوں کی شہادت کے بعد ضلع بھرمیں احتجاج جاری ہے اورمختلف علاقوں میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، نہتے مظاہرین کو روکنے کے لیے بھارتی فوجیوں کی جانب سے اشتعال انگیزی تاحال جاری ہے جس سے متعدد کشمیری زخمی ہوگئے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

گزشتہ روزبھی مقبوضہ کشمیرمیں مسلح افراد نے ڈی ایس پی کی سیکورٹی پرمامور پولیس پارٹی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکارمارے گئے تھے۔

The post مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے 2 کشمیری شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2wxt0FJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment