Ads

پشاورمیں سیکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن، 37 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور: تھانہ فقیرآباد کی حدود میں سیکیورٹی فورسزکی جانب سے آپریشن کے نتیجے میں 37 افراد گرفتار جب کہ ن سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاورمیں تھانہ فقیر آباد کی حدود اوراس کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز اورپولیس کی جانب سے مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں ملزمان سمیت 37 مشتبہ افراد گرفتارکیے گئے جب کہ ان سے اسلحہ ومنشیات بھی برآمد کی گئی۔

پولیس کے مطابق آپریشن میں آرمی، پولیس، لیڈی پولیس اورسراغ رساں کتوں کے ساتھ بی ڈی ایس کے عملے نے بھی حصہ لیا ، ملزمان کے قبضے سے 7 پستول، کارتوس اور منشیات بھی برآمد کی گئی۔

The post پشاورمیں سیکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن، 37 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PQQkHi
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment