Ads

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران بارش کی پیش گوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے دوران ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق بارش کا ایک سسٹم اس وقت بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شمال مشرق میں موجود ہے جو آج سندھ میں داخل ہوسکتا ہے، جس کے باعث ٹھٹھہ، بدین، مٹھی اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : کراچی میں مون سون کی پہلی بارش

عبدالرشید کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم کے تحت کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم تیز بارشوں کا امکان موجود نہیں ہے، بارش کا سسٹم کراچی کے نیچے سے گزرے گا اور بعد ازاں بارش کا سسٹم سمندر میں چلا جائے گا۔

The post کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران بارش کی پیش گوئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MU3Sjl

via Blogger https://ift.tt/2BhJMhw
August 17, 2018 at 01:13AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment