Ads

ڈوپنگ کیس: احمد شہزاد پر 6 ماہ کی پابندی کا امکان

 لاہور: قومی کرکٹر احمد شہزاد پر ڈوپنگ کیس میں 6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔

رواں سال مئی فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران ان کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا، وہ جون میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کا حصہ تھے تاہم بعد میں پی سی بی نے انہیں عبوری طور پر معطل کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔

احمد شہزاد کو اسی وجہ سے سنٹرل کنٹریکٹ میں بھی جگہ نہیں مل پائی، ان کی جانب سے جواب جمع کروا دیا گیا ہے اور اب جلد فیصلہ متوقع ہے، ذرائع کے مطابق احمد شہزاد کو 6 ماہ پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

The post ڈوپنگ کیس: احمد شہزاد پر 6 ماہ کی پابندی کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LtB3Jb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment