Ads

ثانیہ مرزا کی خود کو انڈین بھابھی کہہ کرآزادی کی مبارک باد

قومی کرکٹر شعیب ملک  کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے پاکستانی دوستوں اور مداحوں کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں  ثانیہ مرزا نے  پاکستانی دوستوں اور چاہنے والوں کو یوم آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ’انڈین بھابھی‘ کی جانب سے  آپ لوگوں کے لیے  نیک تمنائیں اور پیار ۔

ایک اور ٹوئٹ میں جب صارف کی جانب سے ثانیہ مرزا سے پوچھا گیا کہ آپ کی آزادی کا دن آج ہے یاکل تو انہوں نے جواب دیا کہ   میرا اور میرے ملک کی آزادی کا دن کل ہے جب کہ  میرے شوہر اور ان کے ملک کایوم آزادی آج ہے۔

The post ثانیہ مرزا کی خود کو انڈین بھابھی کہہ کرآزادی کی مبارک باد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2nAKa13
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment