Ads

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید

 مظفر آباد: ایل او سی ڈنہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 65 سالہ شہری شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے ڈنہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے سول آبادی کو نشانہ بنایا۔

بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں موجی گاؤں کا رہائشی 65 سالہ ذوالفقار شہید ہوگیا۔ پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔

The post ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MUzmFX
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment