اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کی قیادت میں وفد شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے لئے دفترخارجہ پہنچا جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کا استقبال کیا۔
جواد ظریف نے مخدوم شاہ محمود قریشی کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
The post وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LNfOCk
via Blogger https://ift.tt/2PP7Uvr
August 31, 2018 at 01:08AM
0 comments:
Post a Comment