Ads

وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بھی اسٹیٹس تبدیل

 اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا اسٹیٹس بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرفعال رہنے والے عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم کا حلف لینے کے بعد اپنا ٹوئٹر اسٹیٹس بھی تبدیل کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے اسٹیٹس کے بجائے اب ان کے اکاؤنٹ کا اسٹیٹس پرائم منسٹرآف پاکستان (وزیراعظم پاکستان) ہوگیا ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھالیا

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

The post وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بھی اسٹیٹس تبدیل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Mj3YVv
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment