Ads

سندھ اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ جاری

 کراچی: سندھ اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

نومنتخب سندھ اسمبلی کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر میر نادر مگسی کی سربراہی میں جاری ہے جس میں اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے کیا جارہا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : قومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ

اسپیکر کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آغا سراج درانی اور ایم کیو ایم کے جاوید حنیف جب کہ ڈپٹی اسپیکر کے لیے پی پی پی کی ریحانہ لغاری اور اپوزیشن کی رابعہ اظفر نظامی میں آمنے سامنے ہیں۔

The post سندھ اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MQpdKJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment