Ads

غیرقانونی اسلحہ کیس؛ راؤانوارکی ضمانت کے خلاف درخواست دائر

 کراچی: سابق ایس ایس پی ملیرراؤانوارکے خلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوارکے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت کے خلاف درخواست نقیب اللہ کے والد نے فیصل صدیقی ایڈوکیٹ کے توسط سے دائرکی۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ ملزم راؤانوارکو ضمانت دینے سے مقدمات پرمنفی اثرات مرتب ہوں گے، سابق ایس ایس پی کی ضمانتوں پرمدعی مقدمہ کو سنا ہی نہیں گیا۔

والد نے درخواست میں کہا کہ ملزم کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں اورگرفتارکرکے شفاف تحقیقات کرائی جائیں اورملزم راؤانوارکو گرفتار کرکے کے جیل منتقل کیا جائے۔

The post غیرقانونی اسلحہ کیس؛ راؤانوارکی ضمانت کے خلاف درخواست دائر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2vT2mYc
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment