Ads

لاہورمیں ڈاکٹرآپریشن کے دوران پیٹ میں قینچی بھول گئے، خاتون جاں بحق

 لاہور: لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے سبب آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی جس کے باعث وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ 

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورکے لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں مرید کے کی 27 سالہ صدف کے ہاں 5 روزقبل آپریشن کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ ڈاکٹرآپریشن کے دوران قینچی خاتون کے پیٹ میں ہی بھول ہوگئے اوراس غفلت نے 3 بچوں کی ماں کی جان لے لی۔

خاوند عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ دوران آپریشن ڈاکٹرقینچی پیٹ میں بھول گئے، قینچی نکالنے کے لیے ڈاکٹروں نے ایک دن میں 3 آپریشن کئے، صدف کو خون کی 125 بوتلیں لگیں اور اسی دوران اس کی موت ہوئی۔

The post لاہورمیں ڈاکٹرآپریشن کے دوران پیٹ میں قینچی بھول گئے، خاتون جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PetuZF
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment