Ads

عمران خان نے فوٹو گرافر کی ویسٹ کوٹ پہن کر تصویر بنوالی

 اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے فوٹو گرافر کی ویسٹ کوٹ پہن کر فوٹو بنوائی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق عمران خان نے نیشنل اسمبلی کے فوٹو گرافر کی ویسٹ کوٹ پہن کر فوٹو بنوائی۔ کمیٹی نمبر 2 میں عمران خان نے رجسٹریشن کے لئے تصویر بنوانی تھی، قومی اسمبلی کے چیف فوٹوگرافر ظفر سلطان نے انہیں مشورہ دیا کہ کالی ویسٹ کوٹ میں اچھی تصویر آئے گی جس پر عمران خان نے کمیٹی روم میں لٹکی ویسٹ کوٹ پہننے کی بجائے فوٹو گرافرکی ویسٹ کوٹ ہی پہن لی۔

 

The post عمران خان نے فوٹو گرافر کی ویسٹ کوٹ پہن کر تصویر بنوالی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MgR4Yg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment