Ads

لاہور کے مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے پر جرمانہ عائد

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے صوبائی دارالحکومت کو دلکش بنانے اور کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ  تاریخی عمارتوں کی بحال کے لیے سول ورک شروع  کیا جائے۔

جسٹس علی اکبر قریشی نے حکم دیا کہ  تاریخی عمارتوں پر رنگ روغن کا کام 7 اگست سے شروع کیا جائے اور ٹریفک پولیس کے ساتھ ملکر 7 اگست تک مال روڈ سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کیا جائے۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ چیف ایگزیکٹو لیسکو اور جی ایم پی ٹی سی ایل مال روڈ سے لٹکتی تاروں کا خاتمہ کریں۔

The post لاہور کے مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے پر جرمانہ عائد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LWJFvV
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment