Ads

اسپاٹ فکسنگ کیس؛ شاہ زیب حسن کی اپیل پر فریقین کے دلائل مکمل

 لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کی اپیل پر فریقین کے دلائل مکمل ہوگئے۔

اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کی جانب سے سزا میں کمی کیلیے اپیل پر فریقین کے وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے، کرکٹر کے میسجز اور آڈیو کا جائزہ لینے کے بعد ٹریبیونل فیصلہ سنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ زیب کا بے گناہی پر اصرار جاری

پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا کہ شاہ زیب نے 10 لاکھ جرمانہ میں کمی کی بھی اپیل کر رکھی ہے۔ پی سی بی نے تین شقوں کی خلاف ورزی پر ایک سال کی سزا کو تین سال کرنے کی درخواست کی ہے۔ پی سی بی اور کرکٹر کے وکلا کے دلائل مکمل ہو گئے ہیں، اگلی سماعت میں ٹربیونل شاہ زیب کے میسیجز اور آڈیو کا جائزہ لے گا جس کے 7 روز کے بعد تک فیصلہ متوقع ہے۔

The post اسپاٹ فکسنگ کیس؛ شاہ زیب حسن کی اپیل پر فریقین کے دلائل مکمل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2vtPSVW
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment