Ads

کرن جوہر کے ہم شکل نے ان کی بولتی بند کردی

ممبئی: نامور ہدایت کار و پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنے ہم شکل کی تصویر شیئرکرتے ہوئے دونوں کے درمیان بے تحاشہ مشابہت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

کرن جوہر نے عثمان خان نامی شخص کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عثمان خان اور کرن جوہر میں بے تحاشہ مشابہت پائی جاتی ہے۔

دراصل یہ تصویر عثمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا’’لوگ کہتے ہیں میں کرن جوہر کی طرح دکھتا ہوں‘‘ کیا یہ سچ ہے؟

کرن جوہر نے عثمان کی ٹوئٹ کے ردعمل میں ان کی تصویر کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا اورحیرانی کااظہار کرتے ہوئے کہا ’’کچھ ٹوئٹس میری بولتی بند کردیتی ہیں اوریہ ان میں سے ایک ہے۔‘‘

The post کرن جوہر کے ہم شکل نے ان کی بولتی بند کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2om2lrF
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment