Ads

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزرات اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس  میں  منعقد ہوئی جہاں گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے وزیراعلیٰ جام کمال خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیراعلیٰ علاؤالدین مری،  آئی جی پولیس، آئی جی ایف سی، چیف سیکریٹری سمیت نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی  بھی شریک ہوئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: جام کمال وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

واضح رہے کہ وزارت اعلیٰ کے لیے جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی اورتحریک انصاف کےمتفقہ امیدوار تھے جو رائے شماری میں 39 ووٹ حاصل کرکے قائد ایوان منتخب ہوئے تھے۔

The post وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OJHs4O
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment