Ads

عمران خان ’’پوری کلب‘‘ میں سنیل گاوسکر کے ساتھ شامل ہوتے ہوتے رہ گئے

 لاہور:  عمران خان ’’پوری کلب‘‘ میں سنیل گاوسکر کے ساتھ شامل ہوتے ہوتے رہ گئے۔

ایک کالم میں سابق بھارتی کپتان نے لکھاکہ عمران خان ریٹائرمنٹ کے چند سال بعد ملے تو سر پر بال کم ہورہے تھے، میں نے کہا کہ ’’پوری کلب‘‘ میں خوش آمدید،انھوں نے پوچھا کہ یہ کیا ہے۔ میرا جواب تھا کہ سر پر بال کم ہوجائیں تو شکل پوری جیسی ہوجاتی ہے، اس سے قبل کہ سر پراٹھے جیسا ہوجائے ہمیں کچھ کرلینا چاہیے۔

گاوسکر نے کہاکہ اس وقت عمران خان مسکرائے اور بعد میں بالوں کے حوالے سے احتیاط کی،انھوں نے اس مسئلے کا حل تلاش کرلیا اور اب دیکھا جا سکتا ہے کہ سر پر خاصے بال موجود ہیں۔

The post عمران خان ’’پوری کلب‘‘ میں سنیل گاوسکر کے ساتھ شامل ہوتے ہوتے رہ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PmpaHQ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment