Ads

ایشین گیمز بیس بال؛ پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دیدی

ایشین گیمز بیس بال؛ پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دیدی

جکارتہ: پاکستان بیس بال ٹیم نے ایشین گیمز میں انڈونیشیا کو 2-8 سے شکست دیدی۔

جکارتہ میں کھیلے جارہے ایشین گیمز کے بیس بال ایونٹ میں پاکستان کی ٹیم نے میزبان انڈونیشیا کو با آسانی شکست دیدی، پاکستان ٹیم کا اسکور 2-8 رہا، دوسری جانب اسکواش اور رگبی میں قومی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ایشین گیمزمیں قومی ہاکی ٹیم کی لگاتار پانچویں فتح

اسکواش میں قومی ٹیم کو فلپائن کے ہاتھوں شکست اٹھانا پڑی جب کہ رگبی سیون میں ہانگ کانگ نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 64 کے اسکورز سے ہرا دیا، ٹیبل ٹینس سنگلز میں پاکستان کے عاصم قریشی کو انڈونیشیا کے کھلاڑی کے خلاف واک اوور مل گیا۔

The post ایشین گیمز بیس بال؛ پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دیدی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2wquNx9

via Blogger https://ift.tt/2LFlldV
August 30, 2018 at 03:39AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment