Ads

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

 کراچی:  عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالرکی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1177 ڈالرز کی سطح پر رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی سے 54350، دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی سے 46596 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 730 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

The post سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2L2GfU8
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment