Ads

بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگا دی

نئی دہلی: بھارت کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے بھی سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگادی۔

گوتم گمبھیر خاص طور پر پاکستان کے حوالے سے ٹویٹر پر اپنے نفرت انگیز خیالات کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بی جے پی کو امید ہے کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کا مقابلہ کرنے میں گمبھیر ان کیلیے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، پاکستان میں سابق کپتان عمران خان ملکی وزیراعظم بنے ہیں۔

یاد رہے کہ گوتم گمبھیر بھارت کی جانب سے 58 ٹیسٹ اور 147 ایک روزہ میچز میں نمائندگی کرچکے ہیں جس میں انھوں نے 20 سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 9 ہزار 392 رنز اپنے نام جوڑ رکھے ہیں۔

 

The post بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OOXbzG
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment