Ads

مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے بھی نیچے آگئے

 کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 16 ارب ڈالر سے بھی گر گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 14ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 79 کروڑ 1 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 9 ارب 32 کروڑ 88 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 ارب 46 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔

گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں 29 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں۔

The post مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے بھی نیچے آگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2O1F255
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment