Ads

ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ

ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ
 لاہور: 

ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا،

ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا۔ ٹیم کی قیادت صدام حسین کریں گے، نائب کپتان حسن بشیرہوں گے، منتخب کھلاڑیوں میں عمر حیات،محمد نوید، فیصل اقبال، ذیشان رحمٰن، عبداللہ قاضی، شہباز یونس، محسن علی، بلاول الرحمن، محمد ریاض،احمد فہیم، سعد اللہ، محمود خان، صدام حسین (کپتان)، حسن بشیر (نائب کپتان)،محمد عادل، محمدعدنان یعقوب، یوسف بٹ، ثاقب حنیف، احسان اللہ، محمد علی شامل ہیں۔

ہیڈ کوچ جوز انٹونیو ناگورا، اسسٹنٹ کوچز محمد حبیب، عیسیٰ خان، گول کیپر کوچ زاہد علی، فزیکل ٹرینرروبرٹو پورٹیلا، فزیو تھراپسٹ محمد عدنان بھی سکواڈ کے ہمراہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ ساف کپ 4 ستمبر سے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں شروع ہو گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 4 ستمبر کو نیپال سے کھیلے گا جبکہ اپنے گروپ میں شامل دیگرٹیموں بنگلہ دیش اور بھوٹان سے میچز بالترتیب 6 اور8 ستمبرکوشیڈول ہیں۔

The post ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2N8QCe7

via Blogger https://ift.tt/2otJA5P
September 01, 2018 at 12:33AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment