Ads

دریائے سوات میں سیاحوں کی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

سوات: سیاحوں کی گاڑی دریائے سوات میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقے وادی کالام جانے والی سیاحوں کی  گاڑی مہوڈھنڈ کے مقام پر دریائے سوات میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد دریا کی موجوں کی نذر ہوگئے۔

واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے 4 افراد کی لاشیں نکال لیں جب کہ 2 افراد کو بچالیا گیا۔

جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق پنجاب سے ہے جب کہ زندہ بچ جانے والوں میں ڈرائیوراور ایک سیاح شامل ہے۔

The post دریائے سوات میں سیاحوں کی گرنے سے 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xgJao6
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment