Ads

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ورلڈ ہیلتھ ڈے کے حوالے سے آگاہی واک

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ورلڈ ہیلتھ ڈے کے حوالے سے آگاہی واک

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ورلڈ ہیلتھ ڈے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ورلڈ ہیلتھ ڈے کے حوالے سےآگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ماہرین کا کہنا تھا کہ  دنیا میں ہر سال 17 اعشاریہ 5 ملین اموات دل کی بیماریوں کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ جب کہ 30 سے 70 سال کی عمر میں ہونے والی ہر 10 اموات میں سے ایک دل کی بیماری کی وجہ ہوتی ہیں۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں ہونے والی تمام اموات میں 31 فیصد افراد دل کی بیماریوں کی وجہ سے مرتے ہیں۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عدنان گل کا کہنا تھا کہ اپنے آپ کو دل کی بیماریوں سے بچانے کے لیے میھٹی چیزوں کی بجائے پھلوں کا استعمال اور روزانہ پیدل چلنے کی عادت اپنائیں اس طرح  اس بیماری سے بچاؤ ممکن ہے۔

The post لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ورلڈ ہیلتھ ڈے کے حوالے سے آگاہی واک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2N8gpiz

via Blogger https://ift.tt/2OWMMT9
September 28, 2018 at 12:53AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment