Ads

امریکا کا امداد روکنا کوئی نئی چیز نہیں ہے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا کا امداد روکنا کوئی نئی چیز نہیں ہے ایسا امریکا کی سابق حکومت کے دور میں بھی کیا گیا تھا۔

امریکا کی جانب سے واجب الادا اتحادی سپورٹ فنڈ کی بندش پر وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ امداد تھی اور نہ ہے، یہ اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں امریکا کی جانب سے ہماری واجب الادا رقم تھی یہ رقم امریکہ نے روکی ہے یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے ایسا پہلے بھی ہوچکا ہے۔

The post امریکا کا امداد روکنا کوئی نئی چیز نہیں ہے، شاہ محمود قریشی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PWAdb4
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment