Ads

فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان اور بنگلا دیش کا ڈو اینڈ ڈائی میچ آج ہوگا

ابو ظہبی: ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ آج ابو ظہبی میں ہوگا جس میں جیتنے والی ٹیم بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔

پاک بنگلادیش ناک آؤٹ میچ آج ابو ظہبی میں ہوگا، ایشیا کپ کے ڈو اینڈ ڈائی میچ میں بنگال ٹائیگرز اور سرفراز الیون کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔

پاکستان نے ایونٹ میں ہانگ کانگ اور افغانستان کو بڑی مشکل سے ہرایا تھا جب کہ دوسری طرف بنگالی ٹیم کو سری لنکا اور افغانستان کے خلاف اعصاب شکن مقابلے کے بعد جیت نصیب ہوئی تھی۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آج میچ میں جیتنے والی ٹیم بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی اور فائنل کے بڑے معرکے میں جیتنے والی ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرے گی۔

The post فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان اور بنگلا دیش کا ڈو اینڈ ڈائی میچ آج ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2NEcijt
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment