Ads

وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کیا ہے،  عوام کی ایک ایک پائی کی حفاظت کروں گا، تمام وسائل شفاف طریقے سے عوام کی فلاح و بہبود پر صرف ہوں گے، جبکہ میرٹ، شفافیت اور قانون کی بالادستی ہمارا طرہ امتیاز ہوگا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: عثمان بزدارکا پہلا دورہ جنوبی پنجاب تنازعات کا شکار

سردارعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، مہم کا آغاز با اثر اور طاقتور لوگوں سے کیا جائے گا اور اس دوران کسی بھی اثر و رسوخ کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا بلکہ بلا امتیاز آپریشن ہوگا۔

 

The post وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2NGPuve

via Blogger https://ift.tt/2wzDGEr
September 02, 2018 at 06:43AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment